حکومت کا پاکستانی شہریوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے”اقامہ“ کا غلط استعمال روکنے کا فیصلہ،بڑا فیصلہ کرلیا

7  ستمبر‬‮  2019

اسلا م آباد (آن لائن) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ ٹیکس رہا ئشی اسٹیٹس کا معاملہ منا سب فورم پر اٹھا یا ہے اماراتی حکام سے اقامہ کے غلط استعما ل کا معاملہ اٹھا رہے ہیں۔ سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹو یٹر پر اپنے پیغام میں انہوں

نے کہاکہ پاکستانیو ں کے بینک اکا ؤنٹس کاتفصیلا ت تما م بیرون ممالک سے طلب کی جا چکی ہیں  اما راتی حکام سے اقامہ کے غلط استعما ل کا معاملہ بھی اٹھا رہے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ٹیکس سال 2019کے گوشوروں میں یہ پہلو مدنظر رکھا جا ئے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…