پاک بھارت حالات کشیدہ ، وفاقی حکومت نے سکھوں کے مذہبی جلوس کو پاکستان میں داخل ہونے سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

7  ستمبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی )پاکستان نے کشیدہ حالات کے باوجود بھارتی سکھوں کو مذہبی جلوس پاکستان لانے کی اجازت دیدی ،نگرکیرتن 28 اکتوبرکونئی دہلی سے شروع ہوگاجو31 اکتوبرکوواہگہ بارڈرکے راستے پاکستان میں داخل ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دہلی گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے سابق سربراہ

سردارپرم جیت سنگھ سرنا نے نگرکیرتن کی اجازت مانگی تھی اور پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کی سفارش پرحکومت پاکستان نے اس کی اجازت دیدی ہے۔نگرکیرتن گورونانک دیوجی کے 550 ویں جنم دن کی خوشی میں نکالاجارہاہے جس کیلئے 1500 یاتریوں کوویزادینے کی درخواست کی گئی ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…