بلوچستان حکومت میں تبدیلی کی قوی امیدیں ، نیا وزیر اعلیٰ اور سپیکر کون بنے گا؟نام سامنے آگئے

28  اگست‬‮  2019

اوستہ محمد (آن لائن)بلوچستان گورنمنٹ میں تبدیلی کی قوی امیدیں ، جمالی ، بزنجو،یا بھوتا نی ان میں سے کوئی وزیر اعلیٰ اور اسپیکر بنیں گے، تبدیلی کی باتیں گردش کرنے لگی ، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بلوچستان میں حکومتی پارٹی میں موجودہ وزیر اعلیٰ سے ممبران نہ خوش ہیں اور ان کی آپس میں جوڑ توڑ کا سلسلہ اور صلاح مشورے بھی ہو رہے ہیں ، وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال نے ایک سال میں

ممبران کو نا خوش رکھا اور کوئی صو بے میں واضح ترقیا تی کام بھی نہیں ہوئے اس لئے اب وہ حکومت میں تبدیلی کے خواہاں ہیں اسپیکر بلو چستان اسمبلی کے لئے جمالی قدوس اور بھو تانی میں سے ایک وزیر اعلیٰ اور ان میں سے ایک اسپیکر بنیں گے اور ایک سینئر وزیر بنے گا جبکہ ممکن ہے کہ اس حکومت میں جمعیت کو بھی حکومت میں شامل کریں گے جس کے لئے با پ پارٹی کے اہم و سینئر ممبران سر گرم ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…