اہم صوبے میں مقامی حکومتوں کے نظام کی مدت معیاد ختم، سرکاری گاڑیاں،ریکارڈ متعلقہ ڈپٹی کمشنرز، ٹی ایم اوز کو سپرد کرنے کے احکامات جاری

21  اگست‬‮  2019

پشاور(آن لائن) صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ بلدیات، الیکشنز ودیہی ترقی نے تمام ضلع ناظم،نائب ناظم،ٹاون ناظم،نائب ناظم،تحصیل ناظم اور تحصیل نائب ناظم، نیبر ہوڈ ناظم کے لیے ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سرکاری گاڑیاں،ریکارڈ اور دیگر اہم کاغذی کاروائی باقاعدہ طور پر متعلقہ ڈپٹی کمشنرز، ٹی ایم اوز کو سپرد کر دیں اس حوالے سے جاری ہونے والے مراسلہ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں مقامی حکومتوں کے نظام کی مدت معیاد

28 اگست کو ختم ہو رہی ہے اس حوالے سے تمام ضلع،ٹاون،تحصیل اور نیبر ہوڈ، ویلیج کونسل ناظمین اور نائب ناظمین کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ تمام سرکاری گاڑیاں،ریکارڈ اور دیگر اہم کاغذی کاروائی متعلقہ ڈپٹی کمشنرز، ڈی جی سٹی گورنمنٹ یا ٹی ایم اوز کو سپرد کر دیں جبکہ متعلقہ افسران سازوسامان وصول کرنے کے پابند ہونگے اور اس حوالے سے ڈپٹی کمشنرز جامع رپورٹ مرتب کرکے محکمہ بلدیات کو بھیجیں گے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…