سیور فوڈز کمپنی کو2 لاکھ جرمانہ ،ریسٹورنٹ ایک مہینے کیلئے سیل ، ایف آئی آر درج ماحولیا تی تحفظ ٹیم کیساتھ بدسلوکی ، دھکے دینے والے ملازمین بھی گرفتار

21  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک تھیلوں پر 14اگست سے پابندی ہے،اس پابندی پر عملدرآمد نہ ہونے پر ماحولیاتی تحفظ ٹیم جب گزشتہ شب “سیور فوڈز ” پہنچی تو ہوٹل انتظامیہ نے ان کے عملہ کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہوئے انہیں دھکے دیکر باہر نکال دیاجس پر سیور فوڈز کمپنی کو دو لاکھ جرمانہ اور ایک ماہ کےلیےسیل کر دیا گیا اور انکے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی ،عوام نے اس فیصلے کو سراہا ہے ،سوشل میڈیا

صارفین کا کہنا ہے کہ سزا بھی ہونی چاہیے اور وہ بھی عبرتناک سزا ،ایک اور صارف نے کہا کہ دو لاکھ جرمانہ سیور فوڈ کے لیے صفر ہے کیونکہ یہ شائد انکے ایک دن کی کمائی سے بھی کم ہے اس لیے حکومت کو کم از کم اتنا جرمانہ کرنا چاہئے تھا کہ سیور فوڈ کو محسوس ہوتا ہے کہ انکو قانون توڑنے اور حکومتی اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی کی سزا ہوئی ہے۔ دو لاکھ تو انکے لیے ایسے ہی ہے جیسے نمک کی بوری میں سے ایک چٹکی نمک اٹھا کر دے دیا۔​

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…