بھارتی آبی جارحیت ،تحریک انصاف نے ملک بھر میںاپنے کارکنوں کو بڑا حکم جاری کردیا

20  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کی جانب سے دریائے سندھ اور ستلج میں آبی ریلے چھوڑنے کے معاملہ پر چیف آرگنائزر تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی نے کارکنان کو ہائی الرٹ والے علاقوں میں عوام کی مدد کو پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت بالآخر آبی دہشت گردی پر اتر آیا ہے۔ ایک بیان میں سیف اللہ خان نیازی نے

کہاکہ بھارتی نازی سرکار خطے میں لوگوں کی زندگیاں تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف کے کارکنان آگے بڑھیں اور عوام کو آگہی دیں۔انہوںنے کہاکہ کیمپس لگائے جائیں اور کارکنان ہائی الرٹ والے علاقوں میں شہریوں کی مدد کو پہنچیں۔انہوںنے کہاکہ اللہ پاک ہر قسم کی آفات سے ہماری حفاظت فرمائیں۔‎

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…