سال2018 اور سال2019ء،ریونیو اتھارٹی نے معروف کافی شا پ پر  70لاکھ روپے سیلز ٹیکس عائد کردیا

19  اگست‬‮  2019

ؒلاہور(این این آئی)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے کافی شا پ پر  70لاکھ روپے سیلز ٹیکس عائد کردیا،شوکاز نوٹس جاری کرکے10دن کی مہلت دیدی۔عسکری 10کے بالمقابل کافی شاپ پر پی آراے نے چند روز قبل چھاپہ مارا تھا۔پی آراے نے کافی شاپ کے ریکارڈ

کی چھان بین کے بعد ٹیکس عائد کیا۔ریسٹورنٹ پر شہریوں سے سیلز ٹیکس وصولی کرکے پی آراے کو ادائیگی نہیں کی جارہی تھی۔پی آر اے حکام کے مطابق نجی کافی شاپ انتظامیہ کے ذمے سال2018 اور سال2019کا سیلز ٹیکس واجب الادا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…