’نواز شریف اور آصف زرداری کو ایٹم بم باندھ کر بھارت کے بارڈر پر چھوڑ دیا جائے‘معروف شخصیت نے حیرت انگیز مطالبہ کر دیا

16  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایک صحافی کے بیان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ کہتےہیں کہ میاں صاحب اندر ہوں ، باہر ہوں ، ان صحافی ملک جیسے فلاسفروں نے ملک کو ممی ڈیڈی کلاس کی طرف دھکیل دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ میاں صاحب اور زرداری نے کیا برائی کی ہے انہیں چھوڑ دو ، جن کی وجہ سے ہم آج ان حالات کا سامنا کر رہے ہیں ،پچھلے ستر سالوں میں ملک کو لوٹ کھا گئے ہیں ، آج امریکا ، سعودی عرب کو بتاتے پھر رہے ہیں کہ ایکسپورٹ کیا ہے، پھر بھی یہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ انہیں چھوڑ دو ، کل کو کہیں گے کشمیر کو چھوڑ دو ، پھر کہیں گے پاکستان کے کشمیر میں انڈیا آرہا ہے اسے بھی چھوڑ دو ، لاہور میں بھارتی فوج داخل ہو گئی ہے ، لاہور کو چھوڑ دو ، اس سے بہتر نہیں ہم خود کشی کر لیں ۔ معروف صحافی کا مزید کہنا تھا کہ ہو سکتا کہ ملک صاحب کی بات میں لاجک ہو کہ اس وقت ہم حالت جنگ میں ہیں ۔ تو پھر کیوں نہ ایسے کیا جائے کہ میاں صاحب اور زرداری کو ان کیساتھ ایٹم بم باندھ کر بھارتی بارڈر پر چھوڑ دیں ۔ میاں صاحب کو کہتے ہیں آپ مودی کے گھر جائیں اور شکریہ ادا کریں پھر ہم ایٹم بم کا بٹن دبا دیتے ہیں یہ مذاق کی باتیں نہیں ہیں ۔ انہوں نے پاکستان کو لوٹا ہے حساب تو دینا پڑے گا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…