دریائے چناب اور دریائے جہلم میں سیلاب کاشدید خطرہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کہاں کہاںتیز بارش ہوگی؟شہروں کی فہرست جاری

15  اگست‬‮  2019

راولپنڈی (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہاہے کہ دریائے چناب اور دریائے جہلم میں درمیانے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے نے یکم جولائی سے 15 اگست کو ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیئے۔

ترجمان نے بتایاکہ سیلاب اور بارشوں کے نتیجے میں ملک بھر مجموعی طور پر 199افراد جاں بحق ہوئے۔ انہوں نے کہاکہ سیلاب اور بارشوں سے سب خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ جانی نقصان ہوا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 65 افراد جاں بحق ہوئے ہوئے ۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں مجموعی طور پر 150 افرادزخمی ہوئے ۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں305 گھروں کو جزوی جبکہ 267گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے ۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں تین بجلی گھروں کو نقصان پہنچا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک ہزار تین سو پانچ کمبل تقسیم کیے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق این ڈی ایم اے نے دواعشاریہ ایک ٹن خوراک تقسیم کی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ان راولپنڈی، ڈیرہ غازی خان کشمیر اور ہزارہ ڈویژن میں تیز بارش کا امکان ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے ۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…