بھارتی فوج کو کشمیریوں کے قتل عام کا کھلا لائسنس مل گیا ،پاک بھارت جنگ ناگزیر ہوگئی

7  اگست‬‮  2019

اسلام آباد ( آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کو کشمیریوں کے قتل عام کا کھلا لائسنس مل گیا ، پاک بھارت جنگ ناگزیر ہوگئی ہے ، جب وزیر اعظم ملک سے باہر گئے تو وزیر اعظم کو دفتر خارجہ کی جانب سے بریفنگ دی گئی تھی کہ آپ نے وہاں جاکر کیا باتیں کرنی ہیں ؟ لیکن عمران خان ٹرمپ کے ٹریپ میں آگئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ

قوم وزیر اعظم کو سننا چاہتی ہے اور دیکھنا چاہتی ہے ، وزیر اعظم کوقوم سے خطاب کرنا چاہئے ، آج سے دس سال پہلے ٹوئٹ نہیں ہوتا تھا ، اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیا عمران خان کو نہیں پتہ تھا کہ آرٹیکل 370ختم کیا جارہاہے؟اس کے خاتمے کے بعد بھارتی فوج کو کشمیریوں کے قتل عام کا کھلا لائسنس مل گیا ہے۔نبیل گبول کا کہنا تھا کہ اب پاک بھارت جنگ ناگزیر ہوگئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…