سینٹ الیکشن میں اندرون خانہ کیا پلان بنا،کس کس نے ووٹ بدلے؟نبیل گبول کے اہم انکشافات

4  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما سردار نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ سینیٹ کے الیکشن پر ایک پلان بنا تھا جس میں ایک پارٹی سے ڈیل ہوئی، اور اپوزیشن کو دھچکا لگا۔ایک انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ مجھے ووٹ بدلنے والوں کے نام پتہ ہیں۔ نام پارٹی کی کمیٹی کو بتائوں گا۔انہوں نے کہاکہ سینیٹ کے الیکشن پر ایک پلان بنا تھا جس میں ایک پارٹی سے ڈیل ہوئی، اور اپوزیشن کو دھچکا لگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…