پاکستان کی تشویشناک اقتصادی صورتحال،آئندہ چند ماہ میں کیا ہونے والا ہے؟ سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے بڑی پیش گوئی کردی

3  اگست‬‮  2019

لاہور(این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ لوٹی ہوئی دولت واپس لانا اورقومی معیشت کو مستحکم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم عمران خان اقتصادی شعبہ کی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کر رہے ہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں مہنگائی پر قابو پانے اور حسابات جاریہ کے

خسارے میں کمی لانے کے مسائل کا سامنا ہے تاہم ان سے نمٹنے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ چند ماہ میں اقتصادی صورتحال میں بہتری کا رجحان نظر آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ لوٹی ہوئی دولت واپس لانا اور قومی معیشت کو مستحکم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شال ہے اور اس کے لئے غیر معمولی فیصلے کئے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…