چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی اورجہانگیر ترین کی ملاقات،بڑا اعلان کردیاگیا

2  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی جس میں چیئرمین سینیٹ کی رہائش گاہ پر ہوئی جہاں جہانگیر ترین نے چیئرمین سینیٹ کو مبارک باد دی۔ملاقات میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رکن اسمبلی علی گوہر مہر، صحافی حامد میر سمیت دیگر لوگ موجود تھے۔ملاقات میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومتی حمایت پر شکریہ ادار کیا جبکہ جہانگری ترین نے کہا کہ

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی سے ثابت ہو گیا آپ کو ایوان کا اعتماد حاصل ہے۔جہانگیر ترین نے کہا کہ حکومت ایوان بالا میں چیئر مین سینیٹ کی حمایت جاری رکھے گی کیونکہ حکومت اداروں کی بالا دستی پر یقین رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے ہمیشہ جمہوریت کا ساتھ دیا ہے، عدم اعتماد کی تحریک پر شکست اپوزیشن کے سیاسی فیصلوں کی شکست ہے۔اس دوران چیئرمین سینیٹرز کے اعتماد پر سب کا شکر گزار ہوں، آئندہ بھی ایوان کو غیرجانبداری سے چلاؤں گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…