مریم نواز کیس،چیف الیکشن کمشنر سے منسوب خبر ”سزا معطلی سے بہتر عدالتیں ملزم کو بری کر دیا کریں“پر الیکشن کمیشن  کا موقف بھی سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

2  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اخبار میں شائع چیف الیکشن کمشنر سے منسوب خبر ”سزا معطلی سے بہتر عدالتیں ملزم کو بری کر دیا کریں“ بے بنیاد ہے۔ الیکشن کمیشن کی چیف الیکشن کمشنر کے مریم نواز کیس میں ریمارکس سے متعلق وضاحت جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن نے کہاکہ بے بنیاد اور قانونی اصطلاحات سے ناواقفیت کا نتیجہ ہے۔الیکشن کمیشن نے کہاکہ چیف الیکشن کمشنر

نے یکم اگست کو دوران سماعت مریم نواز سزا کی معطلی کو ملزم بریت سے ہرگز تشبیہ نہیں دی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس میں کہا کہ کنویکشن کی معطلی سے بہتر ہے کہ ملزم کو بری کر دیا جائے، سزا کی معطلی تو ایپلیٹ کورٹ میں عموماً ہوا کرتی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کنویکشن کی معطلی اپیل کے حتمی فیصلے پر انحصار کرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…