تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کھل کر بول پڑے، بڑا اعلان کردیا

1  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ انہوں نے کوئی جادو نہیں کیا، بلکہ ممبران نے مجھے ووٹ دیا ہے، جس پر میں ان کا شکر گزار ہوں۔میڈیاسے بات چیت  کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ اس کے علاوہ کچھ نہیں ہوا، حکومتی اور اپوزیشن دونوں طرف کا شکر گزار ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ ہاؤس کو آئین کے مطابق چلانے کی کوشش کی ہے۔

واضح رہے کہ سینیٹ میں چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کے وقت 104 کے ایوان میں 100 سینیٹرز شریک تھے۔جماعت اسلامی کے 2 سینیٹرز ایوان میں نہیں آئے، مسلم لیگ ن کے چودھری تنویر بیرون ملک ہونے کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہوئے جبکہ اسحاق ڈار نے ابھی تک سینیٹ کے ممبر کی حیثیت سے حلف نہیں اٹھایا

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…