ووٹنگ کے دوران صادق سنجرانی گھبراہٹ میں کیا کر بیٹھے؟حیرت انگیز انکشاف

1  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ،ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے جب چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا نام پکارا گیا تو ارکان نے خوب ڈیسک بجائے،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ووٹ کاسٹ کرنے کے دوران بیلٹ پیپر پر غلط جگہ مہر لگا دی جس پر ان کا بیلٹ پیپر کینسل کردیا گیا ،چیئرمین سینٹ نے دوبارہ بیلٹ پیپر حاصل کیا،نیا بیلٹ پیپر ملنے پرچیئرمین سینٹ نے دوبارہ ووٹ کاسٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…