ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ قائم،ایف بی آر نے جولائی کے 20 دنوں میں ٹیکس کی مد میں حیرت انگیز کامیابی حاصل کرلی

28  جولائی  2019

کراچی (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں ماہ جولائی کے پہلے 20 دن کے دوران مجموعی طور پر 181 ارب روپے کی عبوری ٹیکس وصولیاں ہوئی ہیں۔ماہ جولائی کیلئے مقرر کردہ 310 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کیلئے اگلے 10 روز میں 129 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کرنی ہوں گی تاہم ایف بی آر کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کیلئے مقرر کردہ ہدف حاصل کرلیا جائے گا۔

اس ضمن میں ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس وصولیوں میں سست روی کے باعث ایف بی آر کیلئے رواں مالی سال 2019-20 کے پہلے ماہ کے دوران ریونیو شارٹ فال کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جسے دور کرنے کیلئے ایف بی آر نے فوری اقدام اٹھاتے ہوئے ایف بی آر اور اسکے ماتحت اداروں میں تقرریوں و تبادلوں کے حوالے سے پائی جانیوالی بے چینی دور کرنے کیلئے باقاعدہ سرکلر جاری کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…