نیب کا دبنگ ایکشن ، ملزمان سے بڑی رقم برآمد کرلی

26  جولائی  2019

لاہور(آن لائن) قومی احتساب ادارے (نیب) لاہور نے متعدد ملزمان سے بر آمد کیے گئے 10 کروڑ 73 لاکھ روپے مختلف اداروں کو واپس کردیے۔ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف سرگودھا، لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی، پنجاب ہائی ویز ڈپارٹمنٹ، گجرانوالہ اریگیشن ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اور

نادرن پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ کو بر آمد کی گئی رقم واپس کی گئی۔یونیورسٹی آف سرگودھا کے کیا میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اکرم اور دیگر نے لاہور اور منڈی بہاؤالدین میں اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے اور بغیر اجازت طلب کیے 2 غیر قانونی کیمپس کھول رکھے تھے جبکہ طالب علموں سے اضافی فیس وصول کرتے ہوئے انہوں نے 5 کروڑ 90 لاکھ روپے اکٹھے کیے تھے۔نیب کا کہنا تھا کہ ملزمان نے الزام لگایا کہ ملزمان نے انتظامی امور میں 5 کروڑ روپے کی بد عنوانی کی تھی جس کی وجہ سے مجموعی طور پر 10 کروڑ روپے کا نقصان ہوا تھا۔تحقیقات کے دوران نیب کا کہنا تھا کہ ملزمان نے پلی بارگین کا فیصلہ کیا ہے اور رقم واپس کردی ہے۔انہوں نے بتایا کہ بر آمد کی گئی رقم یونیورسٹی آف سرگودھا کی انتظامیہ تمام طالب علموں کو واپس کرے گی جن سے اضافی فیس وصول کی گئی تھی جبکہ دیگر کو یونیورسٹی انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…