این اے 205 میں انتخابات، فسادات کروانے کی کوشش ناکام،  رکن سندھ اسمبلی کی گاڑی سے ہنٹرز اور لاٹھیاں برآمد

23  جولائی  2019

گھوٹکی(این این آئی)رینجرز نے گھوٹکی میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں فسادات کی کوشش ناکام بناتے ہوئے رکن سند ھ اسمبلی راجا خان مہر کی گاڑی سے لاٹھیاں اورہنٹرز برآمد کرلی ہیں۔تفصیلات کے مطابق گھوٹکی الیکشن میں امن و امان برقرار رکھنے کی پیش نظر رینجرز نے عادل پور روڈ ایک قافلہ کو روکا اور اس میں شامل

گاڑیوں کی تلاشی لی گئی تو رکن سندھ اسمبلی راجا خان مہر کے قافلے میں شامل گاڑیوں سے لاٹھیاں اورہنٹرز برآمد ہوئے۔رینجرز نے چمڑے سے بنے ہوئے آٹھ ہنٹرز اور لاٹھیوں کو اپنے قبضے میں لے لیا، مگر کسی کو حراست میں نہیں لیا گیا، تلاشی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تمام گاڑیوں کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…