ن لیگ کے اہم رہنما رانا ثناء اللہ کیخلاف کن دفعات کے تحت مقدمہ درج کیاگیا؟کتنے کلو ہیروئن برآمد ہوئی؟؟چالان عدالت میں جمع، حیرت انگیزانکشافات

23  جولائی  2019

لاہور(این این آئی)اینٹی نار کوٹکس فورس نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔اے این ایف کی جانب سے 200 صفحات پر مشتمل چالان انسداد منشیات عدالت میں جمع کرایا گیا ہے جس میں رانا ثنا اللہ سمیت پانچ ملزموں کو نامزد کیا گیا ہے۔ موسم گرما کی تعطیلات کی وجہ سے ڈیوٹی جج نے چالان داخل ہونے پر رانا ثنااللہ

سمیت دیگر ملزموں کو 29 جولائی کو طلب کر لیاہے۔ آئندہ سماعت سے منشیات برآمدگی کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا۔اے این ایف کی جانب سے راناثنا اللہ کیخلاف سی این ایس اے 1997 کی دفعات 9 سی، 15 اور 17 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ رانا ثنا اللہ کو اے این ایف نے یکم جولائی کو موٹر وے پر ناکہ لگا کر گرفتار کیا تھا اورمقدمے کے مطابق ان سے 15کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…