اہم سرکاری اداروں اور بینکوں کا انکار،چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی    نے شکست تسلیم کرلی،حیرت انگیز انکشافات،وزیراعظم کو آگاہ کردیاگیا

21  جولائی  2019

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے 5 ہزار555 ارب محصولات جمع کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے صورتحال سے وزیراعظم عمران خان کوبھی آگاہ کردیا ہے۔  میڈیارپورٹس  کے مطابق بینکوں نے بھاری رقوم کی آن لائن رپورٹ دینے سے معذرت کرلی ہے جبکہ گیس اور بجلی کی وزارتوں نے کمرشل اور صنعتی میٹر زپر ایکٹو ٹیکس دھندہ بنانے سے معذرت کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا

کہنا ہے کہ ایس ای سی پی نے غیر رجسٹرڈکمپنیوں کو زبردستی رجسٹرڈ کرنے سے بھی معذرت کرلی ہے اور مزید یہ کہ صوبائی ریونیو اداروں نے ٹرن اور پورٹ میں تعاون سے بھی معذرت کرلی ہے جس کے بعد شبرزیدی نے 5 ہزار555 ارب محصولات جمع کرنے سے معذرت کرلی ہے اورانہوں نے اس تمام صورتحال سے وزیراعظم عمران خان کو بھی آگاہ کردیا ہے جو اس وقت سرکاری دورے پر امریکہ میں موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…