شاہد خاقان عباسی نے کس شخص کو ماہانہ 70لاکھ روپے کی تنخواہ پر پی ایس او کا سربراہ لگا یا ، تہلکہ خیز انکشافات

20  جولائی  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ پاکستانی تاریخ کے بدترین کیسز میں ایک کیس شاہد خاقان عباسی کا بھی ہے ۔ انہوں نے اینگرو کا ایل این جی ٹرمینل لگانا تھا جس کا ٹوٹل تخمینہ تین بلین روپے تھا،جسے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت پر 13بلین روپے کا کیا گیا ، رئوف کلاسرا کا مزید کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم کی ہدایت پر یہ ڈیل کی گئی کہ ہم روزانہ 2لاکھ 72ہزار ڈالر 15سال کیلئے

آپ کو دیں گے ۔ جبکہ اینگرو کے جس چیف کیساتھ یہ ڈیل ہوئی تھی اس کو بعد میں 70لاکھ کی تنخواہ پر پی ایس او کا سربراہ لگایا گیا ۔معروف کالم نگار رئوف کلاسرا نے شاہد خاقان عباسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بھی عوام کے سامنے آکر کہتے ہیں میری کوئی ایک چیز ثابت کر دیں ۔ ان کا کہنا تھاکہ اس کے علاوہ ایک اور ٹرمینل شاہد خاقان عباسی نے لگوایا جس میں تین چار پارٹیز شامل تھیں اس کا پاکستان روزانہ 2لاکھ 34ہزار ڈالرروزانہ کی بنیاد پر ادا کر رہاہے ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…