کمرشل اورانڈسٹریل گیس اور بجلی کے صارفین بھی ریڈار میں آگئے،ٹیکس ریٹرن فائل کرنا لازمی ہوگیا،آخری تاریخ کا اعلان ،اس کے بعد کارروائی ہوگی

19  جولائی  2019

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق 181AAکے تحت کمرشل یا انڈسٹریل گیس اور بجلی کے صارفین کے لیے ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ(ATL) میں شامل ہونا ضروری ہے-ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اِنکم ٹیکس قانون کے تحت 500 اسکوائر یارڈ سے ذیادہ کا گھر یا 1000سی سی سے ذیادہ کی گاڑی رکھنے والے پر ٹیکس ریٹرن فائل کر نا لازم ہے۔ انہوں نے کہاکہ 2018 کی ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 2اگست 2019 تک توسیع کردی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور کسی بھی پریشانی سے بچیں۔



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…