احتساب عدالت نے مریم اورانگزیب کے 2 کونسے مطالبات مان لئے

19  جولائی  2019

اسلام آباد( آن لائن ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے احتساب جج بشیر خان کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت میں میرے لئے خصوصی لفٹ کا بندوبست کیا جائے کیونکہ (ن) لیگ کا کوئی نہ کوئی لیڈر روزانہ احتساب عدالت میں آتا ہے اور دوسراشاہد خاقان عباسی کے ساتھ ملاقات کرنے والے

رشتہ داروں کے ساتھ میرا نام بھی لکھا جائے احتساب جج محمد بشیر نے مسکراتے ہوئے مریم اورنگزیب کے دونوں مطالبات تسلیم کر لئے عدالت کے عملہ کو ہدایت کی کہ ان کیلئے خصوصی لفٹ کا اہتمام کیا جائے اور شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ملاقات کرنے والے رشتہ داروں میں مریم اورنگزیب کا نام بھی لکھا جائے ،جس پر مریم اورانگزیب نے جج بشیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی نشست پر بیٹھیں گئیں .

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…