ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کارروائی،ذخیرہ اندوزوں کی شامت آگئی، دھماکہ خیز احکامات جاری

18  جولائی  2019

لاہور(این این آئی)پاکستان بھر میں اسمگلنگ کے خلاف جلد بھرپور کارروائی کئے  امکان ہے جس میں قانون نافذ کرنے والی مختلف فورسز حصہ لیں گی۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محکمہ کسٹمز، رینجرز اور ایف سی کی مدد سے چھاپوں کا سلسلہ شروع کرے گا اور کارروائی کے دوران زیادہ تر چھاپے گوداموں پر مارے جائیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ یکم جولائی کو وزیر اعظم عمران خان نے انسداد اسمگلنگ اجلاس کی صدارت کی تھی۔بریفنگ وزارت  تجارت، داخلہ اور ایف بی آر کی جانب سے دی گئی تھی جس میں انسداد اسمگلنگ کے لئے اعلی سطحی کمیٹی قائم کی گئی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ کمیٹی وزارت داخلہ، ایف بی آر اور کامرس و فنانس ڈویژن   ارکان پر مشتمل ہے۔پاکستان بھر میں اسمگلنگ کے خلاف جلد بھرپور کارروائی کا امکان ہے جس میں قانون نافذ کرنے والی مختلف فورسز حصہ لیں گی۔ذرائع نے  بتایا کہ محکمہ کسٹمز، رینجرز اور  ایف سی کی مدد سے چھاپوں کا سلسلہ شروع کریگا، کارروائی کے دوران زیادہ تر چھاپے گوداموں پر مارے جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ یکم جولائی کو وزیرِاعظم عمران خان نے انسداد اسمگلنگ اجلاس کی صدارت کی تھی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی نے بھی شرکت کی تھی۔اجلاس کے شرکاء  کو ملکی صنعت کو پہنچنے والے نقصانات پر بھی بریفنگ دی گئی۔بریفنگ وزارتِ تجارت، داخلہ اور ایف بی آر کی جانب سے دی گئی تھی جس میں انسداد اسمگلنگ کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کی گئی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ کمیٹی وزارت داخلہ، ایف بی آر اور کامرس و فنانس ڈویژن   ارکان پر مشتمل ہے۔  اسمگلنگ کے خلاف جلد بھرپور کارروائی کئے  امکان ہے جس میں قانون نافذ کرنے والی مختلف فورسز حصہ لیں گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…