چوہدری نثار کی طبیعت اچانک بگڑ گئی

15  جولائی  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کی طبیعت ناساز ،راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیاگیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی اچانک طبیعت بگڑ گئی ،جس پر انہیں

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیاگیا،ڈاکٹروں نے سابق وفاقی وزیر داخلہ کا طبی معائنہ کیا اور ضروری میڈیکل ٹیسٹ لے لئے،ڈاکٹروں نے چوہدری نثار کو آرام کا مشورہ دیدیاجس پرسابق وفاقی وزیر داخلہ گھرچلے گئے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…