100 ارب کے کامیاب جوان پروگرام کا آغاز،کتنا قرضہ ملے گا اور اس پرکتنا سود دینا پڑیگا،کتنے عمر کے شہری مستفید ہوسکیں گے ؟نوٹیفکیشن جاری

13  جولائی  2019

کراچی(آن لائن)نئے کاروبار کے آغاز، چھوٹے اور درمیانی کاروباری طبقے کی سہولتوں کے لیے 100 ارب روپے کا معاونتی مالیاتی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کاروبار کے آغاز، چھوٹے اور درمیانی کاروباری طبقے کی سہولتوں کے لیے 100 ارب روپے کا معاونتی مالیاتی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس بات کا اعلان مرکزی بینک

کی جانب سے جاری کردہ وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے ایک نوٹی فکیشن میں کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اس مالیاتی معاونتی پروگرام سے 18 سے 45 برس کی عمر کے تمام شہری مستفید ہوسکتے اور 50 لاکھ روپے تک کی مالیاتی سہولت حاصل کرسکتے ہیں، یہ رقم 6 سے 8 فیصد شرح سود کے حساب سے انھیں فراہم کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…