’’حکومت کو قومی نہیں بین الاقوامی سطح پر شرمندگی کا سامنا ‘‘ روس کی وزیراعظم عمران خان کے دورے کی تردیدکے بعد مریم نواز نے حکومت پر تنقید کے نشتر برسا دیئے ، بڑا اعلان

9  جولائی  2019

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کو دورہ روس کی دعوت دئیے جانے سے متعلق خبروں پر روس کی جانب سے تردید کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نوا زنے وزیراعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ اب ہمیں قومی نہیں بین الاقوامی سطح پر بھی شرمندگی کا سامنا ہے۔کبھی بھی سلیکٹڈ نہیں ہونا چاہئیے کیونکہ پھر آپ کو کوئی بھی عزت نہیں دیتا۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے یہ خبر آئی تھی کہ وزیراعظم عمران خان کو رو سی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کے لیے دورے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا اور اس کے تحت وزیراعظم عمران خان ستمبر میں روس کا دورہ کریں گے تاہم اب روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اس خبر کی تردید کر دی گئی ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…