جولائی میں سیاسی اور زمینی زلزلے آنے کا خطرہ ،کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟معروف ماہر فلکیات کے سنسنی خیز دعوے

27  جون‬‮  2019

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے ماہر فلکیات پیر عبدالحمید نے اگلے ماہ کو خطرات کامہینہ قرار دیدیا جس میں زمینی اور سیاسی زلزلے آنے کا امکان ہے جس کے لئے اگلے ماہ محتاط رہنا ہو گا۔انہوں نے موجودہ صورتحال اور کرکٹ ورلڈ کپ پر ستاروں کا حساب لگاتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی سیاسی حکمت عملی اپنی گرفت کمزور کرتی جا رہی ہے جبکہ اگلے ماہ جولائی میں زمین کی پلیٹیں گردش میں رہیں گی، زلزلے آئیں گے۔

اس لئے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کا ستارہ انڈیا کی جیت کا سگنل دے رہا ہے اور دنیا کی بین الاقوامی صورتحال بھی جنگ کی طرف جا رہی ہے اس لئے پاکستان کو ٹھوس اور محتاط حکمت عملی اختیار کرنا ہو گی اگر غفلت ہوئی تو نا قابل تلافی نقصان کا اندیشہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ مریم نواز کے پاکستان کی منفرد اور مقبول سیاسی شخصیت کے طور پر ابھرنے کا ستارے سگنل دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…