بیورو کریسی نے وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کی دھجیاں اڑا دیں،گریڈ 19 تا 22 کے افسران کیلئے اضافی تنخواہیں، موجیں ہوگئیں 

26  جون‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) بیورو کریسی نے وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کی دھجیاں اڑا دیں،وزارت مذہبی امور کے گریڈ 19 تا 22 کے افسران کو دو اعزازئیے دیدئیے گئے،ایک اعزازیہ ایک بنیادی تنخواہ کے برابر ہے۔ذرائع  کے مطابق  گریڈ ایک سے اٹھارہ تک کے ملازمین کے لیے نصف اعزازیہ دینے کی منظوری حاصل کی گئی  ہے جبکہ  ہنگامی طور پر سیکرٹری مذہبی امور سے اعزازیے کی منظوری لی گئی،

ایک ہی دن میں چیک پر دستخط اوراسی دن کیش کروا کراعزازیہ بانٹ بھی دیا گیا۔کس کارکردگی کی بنیاد پر اضافی تنخواہ کی صورت میں اعزازیہ دیا گیا؟ وزارت کے حکام اس حوالے سے خاموش ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہیکہوزیراعظم نے تمام وزارتوں میں غیر ضروری اخراجات اور نئی خریداریوں پر پابندی لگا رکھی ہے  تاہم  وزارت کی بیورو کریسی نے وزیراعظم کے احکامات کی بھی پروا نہ کی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…