ڈاکٹرز بھی ٹیکس کی زد میں آگئے ،ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کرلیا،اگلے 10دن میں کیا ہونے جارہا ہے؟کھلبلی مچ گئی

26  جون‬‮  2019

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے غیر رجسٹرڈ ڈاکٹرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایف بی آر کی جانب سے پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل کو مراسلہ ارسال کیا گیا جس میں لکھا گیاہے کہ 10 روز کے اندر تمام ڈاکٹرز کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ایم ڈی سی کے رکن ڈاکٹرز ریٹرن ٹیکس فائل کرنے کے پابند ہیں جبکہ بیشتر ڈاکٹر ریٹرن فائل نہیں

کررہے۔پی ایم ڈی سی کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنے تمام ممبران کی تفصیلات 10 روز کے اندر فراہم کرے تاکہ ایف بی آر غیر رجسٹرڈ ڈاکٹرزکو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اقدامات شروع کرے۔یاد رہے حکومت ٹیکس وصولی کے اہداف حاصل کرنے کے لیے مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لارہی ہے ۔حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 550 ارب مختص کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…