بیٹے نے ماں کی جان بچانے کیلئے اپنا جگرعطیہ کردیا ، عزیز رئیسانی کی کہانی پڑھ کر آپ بھی اس نوجوان کے جذبے کو سراہیںگے

25  جون‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے نوجوان طالبعلم عزیز رئیسانی نے اپنی بیمار والدہ کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کی پروا کیے بغیر جگر کا کچھ حصہ عطیہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عزیز رئیسانی جو  بی ایس ایجوکیشن کے چوتھے سمسٹر کا طالبعلم ہے۔عزیز رئیسانی نے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا اپنی بیمار والدہ کو اپنا جگر عطیہ کر دیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آپریشن کامیاب رہا جس کے بعد سے عزیز کی

والدہ کی حالت میں کافی بہتری آئی اور اب وہ خطرے سے باہر ہیں۔ سوشل میڈیا پر عزیز کی لیور ٹرانسپلانٹ کے بعد کی تصاویر بھی وائرل ہوئیں جس میں عزیز کے چہرے پر ایک خاص اطمینان اور سکون دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر لیور ٹرانسپلانٹ کے بعد عزیز کی والدہ کے قرآن پاک پڑھنے کی تصویر بھی وائرل ہوئی جسے صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔سوشل میڈیا صارفین نے عزیزکے جذبے کی خوب تعریف کی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…