جہانگیر ترین نے چینی پر لگنے والے 17فیصد ٹیکس کی مخالفت کردی، عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا

21  جون‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین نے حکومت کی جانب سے اشیا پر ٹیکس عائد کرنے پر کہا ہے کہ عوام پہلے 8فیصد ٹیکس دیتی تھی لیکن اب انہیں 17فیصد ٹیکس دینا پڑ رہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ چینی پر لگایا گیا 17فیصد ٹیکس صفر ہونا چاہیے ، ٹیکس کے ختم ہونے سے چینی 10روپے فی کلو سستی ہو گی اور عوام کیلئے آسانی پیدا ہو گی لیکن ایسا کرنے سے حکومت کے پاس بجٹ کا خسارہ بڑھ جائے گا ۔

وزیراعظم کےقریبی ساتھی جہانگیر ترین کا مزید کہنا تھا جہاں تک ممکن ہو عوام کو ریلیف ملنا چاہیے ۔ گھی پر پہلے بھی ٹیکس تھا لیکن وہ صرف امپورٹ پر تھا لیکن اب وہ ٹیکس گھی مل کو شفٹ کر دیا گیا ہے ، کھاد پر کوئی اضافی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ملک چلانا تو عوام کو یہ بوجھ برداشت کرنا پڑے گا ۔ بہت جلد پاکستان اپنے پائوں پر کھڑا ہو جائے اور پاکستانی عوام خوشحال ہوجائے گی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…