زر داری کی ایوان میں آمد ، ارکان کا جئے بھٹوکے نعروں سے استقبال ،جانتے ہیں سابق صدر نے کیسے جواب دیا؟

20  جون‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زر داری پروڈکشن آر ڈرجاری ہونے پر ایوان میں پہنچے تو ارکان نے جئے بھٹو کے نعروں سے استقبال کیا ۔ جمعرات کو اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر سابق صدر آصف علی زر داری ایوان میں پہنچے تو پیپلز پارٹی کے ارکان کھڑے ہوگئے ، پیپلزپارٹی کے ارکان نے سابق صدر کا جئے بھٹو کے نعروں سے استقبال کیا جبکہ آصف زرداری

نے مکا دکھا کر جواب دیا۔دریں اثنا سابق صدر آصف علی زر داری کی ایوان میں آمد پر آصفہ بھٹوزر داری اوربختاور بھٹو زرداری بھی اسپیکر لابی میں موجودتھیں ۔جمعرات کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کو نیب کی ٹیم پارلیمنٹ ہاؤس لے کر پہنچی جہاں ٹیم نے انہیں سارجنٹ ایٹ آرمز کے حوالے کیا۔قومی اسمبلی پہنچنے پر آصف زرداری کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری نے ان کا استقبال کیابعد ازاں سابق صدر نے بجٹ پر اظہار خیال کیا ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…