شادی میں نیا موڑ، اسحاق ڈار نے گھٹنے ٹیک دئیے ، ماروی میمن سے معافی مانگ لی ،ساتھ ہی کیا پیغام بھجوادیا؟

19  جون‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار شادیاں کرتے پھر رہے ہیں۔انہوں نے ماروی میمن کے ساتھ بہت زیادتی کی اور اب ان سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ اسحاق ڈار کے ساتھ جو

کچھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔اسحاق ڈار نے ماروی میمن کو یہ بھی کہا ہے کہ مجھے بچا لو، آگے انہوں نے اس سلسلے میں کیا کہا وہ ابھی نہیں معلوم۔یاد رہے کہ اسحاق ڈار اور ماروی میمن کی شادی کی خبریں کافی عرصے سے گردش کررہی ہیں لیکن اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…