روزگار دینے کے وعدے ہوا میں اُڑ گئے،حکومت نے آئندہ تین سال کیلئے سرکاری محکموں میں نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرنے سے روکنے کا منصوبہ تیار کرلیا

17  جون‬‮  2019

لاہور (آن لائن) صوبے کے مالی بحران کی وجہ سے پنجاب حکومت نے آئندہ تین سال کے لئے صوبائی سرکاری محکموں میں نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرنے سے روکنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ جس کے تحت پنجاب حکومت رواں سال ریٹارئر ہونے والے ملازمین کی مدت ملازمت میں مزید تین سال کی توسیع کرنے کے لئے وفاق سے مہلت طلب کر لی ہے۔ صوبائی سرکاری ملازمین کی ریٹائر منٹ کے حوالے سے

پنجاب حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہر سال صوبائی سرکاری محکموں سے 39000 ملازمین ریٹائر ہوتے ہیں لیکن رواں سال ریٹائر ہونے والے ملازمین کی تعداد 39 ہزار سے کہیں زیادہ ہے۔ جن کے واجبات کی ادائیگی کے لئے پنجاب حکومت کے پاس فنڈ موجود نہیں۔ سرکاری ملازمین کی رئٹائر منٹ کی عمر 63 سال کرنے سے پنجاب کے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لئے ملازمتوں کے دروازے تین سال کے لئے بند ہو جائیں گے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…