عمران خان پاکستانی تاریخ کے واحد وزیراعظم جو اپنے گھر کا تمام خرچ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں،صرف کن 2 چیزوں کا خرچہ حکومت اٹھاتی ہے؟جانئے

17  جون‬‮  2019

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ میں واحد وزیراعظم ہیں جو اپنے گھر کا تمام خرچ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ عمران خان کے سفر اور سکیورٹی کے اخراجات حکومت اٹھاتی

ہے کیونکہ وہ ریاست کی ضرورت ہے، عمران خان اپنے گھر میں رہتے ہیں اور اس کے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں۔ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کا خرچ عمران خان نے چالیس فیصد کم کیا ہے، نوازشریف اورشاہد خاقان عباسی ایک ارب چالیس کروڑ تک وزیراعظم ہائوس میں خرچہ کرتے تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…