تربیلا ڈیم خشک ہونے کے قریب،دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں کمی،تشویشناک خبر سنادی گئی

16  جون‬‮  2019

لاہور (این این آئی)ارسا نے ملک میں پانی کی شدید قلت پیدا ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسکردو میں درجہ حرارت میں اچانک غیر معمولی کمی کے باعث برف کا پگھلا ؤرک گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ارسا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں کمی واقع ہوئی ہے اور تربیلا ڈیم خشک ہونے کے قریب ہے۔ دریائے سندھ میں پانی کی آمد 36 ہزار کیوسک کم ہوگئی ہے جبکہ تربیلا

ڈیم میں پانی کا ذخیرہ صرف 40 ہزار کیوسک رہ گیا ہے۔رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر پانی کی یہی صورتحال رہی تو 48 گھنٹوں میں تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پر آجائے گا تاہم اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے منگلا ڈیم سے پانی کا اخراج بڑھا دیا گیا ہے۔اس وقت منگلا ڈیم سے پانی کا اخراج 45 ہزار کیوسک سے بڑھا کر 85 ہزار کیوسک کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سندھ کو منگلا سے 40ہزار کیوسک پانی دیا جارہا ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…