چیئرمین نیب کی کردار کشی کرنے والے نجی ٹی وی چینل کو سخت سزا سنا دی گئی

13  جون‬‮  2019

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے 23؍ مئی 2019ء کو چیئرمین نیب کی کردار کشی پر مبنی مواد نشر کرنے اور ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے پر نجی چینل پر دس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ غیرتصدیق شدہ مواد نشر کرنا پیمرا ترمیمی ایکٹ کی مختلف شقوں کی خلاف ورزی ہے۔ نیوز ون میسرز ایئر ویوز میڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ پیمرا کو شخصی سماعت اور نوٹس کے

تحریری جواب میں اطمینان بخش جواب دینے میں ناکام رہا ہے۔ اس کے علاوہ چینل چیئرمین نیب کی کردار کشی اور ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے نشر کئے گئے مواد کے بارے میں تسلی بخش جواب نہیں دے سکا جو کہ پیمرا قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے جس کے باعث مذکورہ چینل کو دس لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے، جرمانہ کی عدم ادائیگی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…