ہائیکورٹ کا بہت بڑا فیصلہ، 5معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  13:58

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے پانچ مشیروں اور معاون خصوصی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ۔معطل ہونے والوں میں اجمل وزیر، ضیا بنگش، عبدالکریم ، حیات اللہ اور کامران بنگش شامل ہیں۔یاد رہے کہاے این پی کے رہنما خوش دل خان نے معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کے اعلامیے کو چیلنج کیا تھا جس کے بعد آج پشاور ہائیکورٹ نے اہم ترین فیصلہ کرتے ہوئے معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کے اعلامیے کو معطل کر



موضوعات:

loading...