زور زور سے بولو۔۔۔!!! ظفر وال جلسے میں نوازشریف مردہ باد کے نعرے مریم نواز بھی پارٹی کارکنوں کا ساتھ دیتی رہیں

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  12:35

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے ظفروال جلسے میں نوازشریف مخالف نعرے لگ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے گزشتہ روز ظفر وال میں جلسہ کیا۔مریم نواز کے جلسے میں کارکنان نے شرکت کی۔لیکن اس وقت دلچسپ صورتحالپیدا ہوئی جب مریم نواز نے نواز شریف کے حق میں نعرے لگوائے تو لوگوں نے ان کی مخالفت میں نعرے لگا دئیے،پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے نعروں کے جواب میں لوگوں نے ’’نوازشریف مردہ باد‘‘ کے نعرے لگا دئیے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی



موضوعات:

loading...