وفاقی بجٹ:تنخواہ دار و غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس شرح میں مزیداضافہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

11  جون‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے اور نئی سلیبز متعارف کروانے کی تجویز دی ہے۔وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے اپنی بجٹ تقریر بتایا کہ فنانس ایکٹ 2018 میں کم سیکم قابل ٹیکس آمدن کی حد 12لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی جس سے محصولات کی مد میں 80ارب کا نقصان ہوا۔انہوں نے کہا کہ تنخواہ دار افراد کے لیے قابل ٹیکس آمدن کی کم سے کم حد 6لاکھ روپے کرنے اور غیرتنخواہ دار طبقے کیلیے

قابل ٹیکس آمدن کی کم سے کم حد 4لاکھ روپے کرنے کی تجویز پیش کی۔انہوں نے بتایا کہ 6لاکھ روپیسے زائد آمدن والے تنخواہ دار کے لیے 5 سے 35 فیصد کے11 سلیبز متعارف کرانے اور غیر تنخواہ دار 4 لاکھ روپے سے زائد آمدن کے لیے 5 سے 35 فیصد ٹیکس کے8 سلیبز متعارف کرانے کی تجویز ہے۔انہوں نے بتایا کہ نان فائلر کے لییجائیداد کی خریداری پر پابندی ختم کرنے کی تجویز ہے جس کے بعد نان فائلر 50 لاکھ روپے سے زائد کی جائیداد خرید سکیں گے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…