وفاقی وزیرفیصل واوڈا لندن پہنچ گئے، اسحاق ڈار اور شہباز شریف کو گریبان سے پکڑ کر ساتھ لے کر جانے کا اعلان کردیاگیا

2  جون‬‮  2019

لندن (آن لائن) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار اور شہباز شریف کو گریبان سے پکڑ کر ساتھ لے کر جاؤں گا،اسحاق ڈار کے ریڈوارنٹ پر کام جاری ہے این آر او پھانسی ہے تو ضرور دیں گے، عابد شیر علی کے بجائے کسی انسان سے متعلق سوال  کریں اتوار کے روز لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ

میرے پاس جو بھی اثاثے ہیں ڈکلیئرڈ ہیں لندن کی جائیداد میں نے گوشواروں میں ظاہر کر رکھی ہے اگر میں نے جھوٹ بولا ہے تو لندن کی عدالت مجھ سے سوال کرے گی انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار اور شہباز شریف کو واپس لے جانے کے لئے آیا ہوں عید پر ان سے گلے بھی ملوں گا اور گلے میں ہاتھ ڈال کر واپس بھی لے کے جاؤں  گا ہم سب بگھوڑوں کو پکڑیں گے اسحاق ڈار  کے  ریڈ وارنٹ  پر کام چل رہا ہے اسحاق ڈار اور شہبا زشریف کو اپنے ساتھ فلائٹ پر پاکستان لے کے جاؤں گا این آر او اگر پھانسی کے تو بلکل دیں گے۔  ایک صحافی کی جانب سے عابد شیر علی سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عابد شیر علی کون ہے کسی انسان کے بارے میں سوال کریں۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ شبنم گل کے معاملے پر زرتاج گل نے اگر اثرو رسوخ استعمال کیا ہے  تو فیصلہ واپس لیں گے۔ فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار اور شہباز شریف کو گریبان سے پکڑ کر ساتھ لے کر جاؤں گا،اسحاق ڈار کے ریڈوارنٹ پر کام جاری ہے این آر او پھانسی ہے تو ضرور دیں گے، عابد شیر علی کے بجائے کسی انسان سے متعلق سوال  کریں اتوار کے روز لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ میرے پاس جو بھی اثاثے ہیں ڈکلیئرڈ ہیں لندن کی جائیداد میں نے گوشواروں میں ظاہر کر رکھی ہے اگر میں نے جھوٹ بولا ہے تو لندن کی عدالت مجھ سے سوال کرے گی

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…