مشکل فیصلوں کے نتیجے میں معیشت بہتری کی طرف گامزن، پی ٹی آئی حکومت نے کتنےقرضے اتارے،تجارتی خسارہ کتنے فیصد کم اور ترسیلات زر میں کتنا اضافہ ہوا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

30  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(سی پی پی ) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ماضی کے حکمرانوں کا قوم پر لادا بوجھ اتار رہے ہیں، موروثی سیاست کے علمبرداروں کو تکلیف ہے کہ عمران خان نے پاکستانیوں کو دو خاندانوں کے آمرانہ راج سے آزاد کیوں کرایا؟۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا موروثی سیاست کے علمبرداروں

کو تکلیف ہورہی ہے، موروثی سیاست کے علمبرداروں کو تکلیف ہے کہ عمران خان نے پاکستانیوں کو دو خاندانوں کے آمرانہ راج سے آزاد کیوں کرایا؟۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا ماضی کے حکمرانوں کا قوم پر لادا بوجھ اتار رہے ہیں، مشکل فیصلوں کے نتیجے میں معیشت بہتری کی طرف بڑھ رہی ہے، ریکارڈ تعداد میں قرضوں کی ادائیگیوں اورتجارتی خسارہ 8 فیصد کم ہوا ، ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافہ ہواہے۔

 

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…