چیئرمین نیب سمیت دیگر افراد کو بلیک میل کرنے والے گروہ کیخلاف کتنے افراد گواہی دینگے؟نیب نے بیانات قلمبند کر لئے

28  مئی‬‮  2019

لاہور( این این آئی)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سمیت متعدد دیگر افراد کو بلیک میل کرنے والے گروہ کیخلاف 36 افراد گواہی دیں گے ،نیب نے آرٹیکل 161کے تحت متاثرہ افراد سمیت 36 افراد کے بیانات قلمبند کرلئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سمیت دیگر افراد کو بلیک میل کرنے والے گروہ کی سر کردگی کرنے والے فاروق نول اور طیبہ گل کے خلاف گواہان کی فہرست مرتب کر لی گئی ہے جن میں جوڈیشل مجسٹریٹ،

پولیس آفیسرز، سرکاری ملازمین اور، بنکنگ ماہرین شامل ہیں۔بہائو الدین ذکریا یونیورسٹی کے ملازمین ،سیکرٹری یونین کونسل پیر محل بھی گواہان کی لسٹ میں شامل ہیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ عاطف خان، پولیس انسپکٹر شوکت علی، ڈپٹی ڈاریکٹر نیب محمد عمران ،ہدایت اللہ، نور حکیم، صبا حامد، گلشن پروین، زوہیب خان،محمد راشد، قصر رضوان، صفدرحسین ساجد، آصف رضا ،شاہین خان، آصف رضا، نیاز احمد، اللہ دتہ، بشیر احمد عدالت میں گواہی دیں گے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…