سو شل میڈیا پر شمالی وزیرستان حملے کی شدید مخالفت ،صارفین نے جوانو ں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاک فوج زندہ باد کے ہیش ٹیگ لگا دیئے،مریم نواز و بلاول بھٹو پر شدید تنقید

27  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)سو شل میڈیا پر میرانشاہ میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے کے خلاف جوانوں کے حق میں صارفین امڈ آئے اور اپنے بھایئوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پاک فوج زندہ باد کے ہیش ٹیگ لگا دیئے ۔تفصیلات کے مطابق میرانشاہ میں محسن داوڑ اورعلی وزیر کی زیر قیادت پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے کرنے والے گروپ کے خلاف

سوشل میڈیا صارفین جوانوں کے حق میں سامنے آگئے اور اپنے ہیش ٹیگ پاک فوج زندہ بادکے ساتھ منسوب کر دیئے اسکے علاوہ صارفین نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو مسلح گروپ کی حمایت کرنے پر شدید تنقید کا بھی نشانہ بناتے ہوئے شہید ہونے والے جوان گل محمد کی مغفرت اور زخمیوں کی صحتیابی کی بھی دعاکی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…