عید پر سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں، اکٹھی کتنے دن کی چھٹیاں ملیں گی؟ بڑی خبر سنادی گئی

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  0:16

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات اور ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 4 جون کو نظر آنے کا امکان ہے، اس طرح عید بروز بدھ پانچ جون کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے عید پر تین چھٹیاںدی جاتی ہیں، اس طرح 7 جون تک چھٹیاں ہوں گی اور اس طرح 8 اور 9 جون کو ہفتہ اور اتوار کی چھٹی بھی ساتھ مل جاتی ہے، اس طرح سرکاری ملازمین کو پانچ چھٹیاں ملنے کا بھی قوی امکان



موضوعات:

loading...