بیرون ملک اثاثے 10 غیر ملکی کرنسیوں سے روپے میں براہ راست منتقل کیے جاسکیں گے،اسٹیٹ بینک کا اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے متعلق نوٹی فکیشن جاری

26  مئی‬‮  2019

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بیرون ملک اثاثے 10 غیر ملکی کرنسیوں سے روپے میں براہ راست منتقل کیے جاسکیں گے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق غیر ملکی اثاثوں کی مالیت نکالنے کے بعد انہیں ایف بی آر کے پورٹل پر ظاہر کرنا ہوگا اور ایف بی آر کا سسٹم ظاہر کیے گئے اثاثوں پر واجب ٹیکس بتائے گا۔اسٹیٹ بینک

کے مطابق ظاہر کیے گئے اثاثوں پر بننے والا ٹیکس امریکی ڈالر اور عرب امارات درہم میں ادا کیا جاسکے گا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اندرون ملک ظاہر کیے گئے زرمبادلہ کی ادائیگی مقامی سطح پر ہوگی۔اسٹیٹ بینک کے نوٹی فکیشن میں بیرونی ملک موجود اثاثے پاکستان لانے کا طریقہ بھی وضع کیا گیا ہے، بیرونی اثاثے پاکستان بنا سرٹیفکیٹ کے ذریعے آن لائن یا بینکنگ چینل کے ذریعے پاکستان لائے گئے اثاثوں کو سرٹیفکیٹ جاری ہوگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…