مسلم لیگ ن کی تنظیم نو، شہبازشریف نے اسحاق ڈار کی سربراہی میں   10 رکنی کمیٹی کا اعلان کردیا

25  مئی‬‮  2019

لندن (آن لائن) مسلم لیگ ن کی لندن کی تنظیم تحلیل، اسحاق ڈار کی سربراہی میں قائم 10 رکنی کمیٹی پارٹی کی تنظیم نو کرے  گی، مسلم لیگ ن  کے صدر شہباز شریف  نے منظوری دے دی، میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے  کے روز مسلم لیگ ن

کے صدر شہباز شریف  نے لندن  میں پارٹی کی تنظیم  کو تحلیل کر دیا۔ شہباز شریف  نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار  کی سربراہی میں 10 رکنی کمیٹی تشکیل  دے دی ہے کمیٹی مسلم لیگ ن لندن  کی تنظیم نو کرے  گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…