جی ایم فنانس او جی ڈی سی ایل ارتضیٰ کے اثاثے اربوں سے بڑھ گئے،شریف خاندان سے تعلقات کا الزام،نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا

24  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) او جی دی سی ایل کے جی ایم فنانس ارتضیٰ کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب روپے سے زائد تک ہے یہ اثاثوں کی چھان بین نیب حکام نے شروع کر رکھی ہے اور موصوف کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے تاکہ وہ باہر ملک بھاگ نہ سکیں۔ نیب کو دی گئی پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ ارتضیٰ نے کرپشن کے ذریعے اربوں روپے کے اثاچے بنائے ہیں او جی ڈی سی ایل میں اہم عہدہ انہیں شاہد خاقان عباسی کے دورمیں ملا تھا،او جی دی سی ایل کو جوائن کرنے سے قبل ارتضیٰ دبئی میں مقیم تھے جہاں انکے تعلق شریف خاندان

اور شاہد خاقان عباسی اور ان کے بیٹوں سے استوار تھے۔ دبئی میں مخصوص خدمات کی بدولت انہیں یہ اہم عہدہ ملا ہے اور اپنے اثاثے اربوں روپے تک لے گئے ہیں۔آن لائن کو ارتضیٰ نے بنایا کہ وہ دبئی میں جائیداد کے لین دین کا کاروبار سے منسلک رہے ہیں اور دولت انہوں نے دبئی سے کمائی ہے میرے اربوں کے اثاثے تو نہیں لیکن خدا کی رحمت ہے۔ ارتضیٰ کے علاوہ او جی دی سی ایل کے دیگر کرپٹ افسران کے خلاف بھی تحقیقاتی جاری ہیں جن میں ایم ڈی اور جنرل منیجر جیسے اعلیٰ افسران شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…